6 اگست 2013 - 19:30
القاعدہ دہشت گردوں نے شام میں 3 افراد کو آگ میں زندہ جلا دیا

شام میں القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو زندہ آگ میں جلا کر ہلاک کردیا ہے سلفی وہابی دہشت گردوں نے الحسکہ میں 120 بچوں اور 330 عورتوں کو بھی سفاکانہ طور پر قتل کردیا ہے۔

ابنا: شام میں القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو زندہ آگ میں جلا کر ہلاک کردیا ہے سلفی وہابی دہشت گردوں نے الحسکہ میں 120 بچوں اور 330 عورتوں کو بھی سفاکانہ طور پر قتل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق القاعدہ سے وابستہ النصرہ دہشت گردوں نے 3 افراد پر تیل ‍چھڑک کر انھیں آگ میں زندہ زندہ جلا کر ہلاک کردیا۔ سلفی وہابیوں کو سعودی عرب، قطر، ترکی ، امریکہ اور اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔ ذرائع کے مطابق سلفی وہابیوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق کرد مسلمانوں سے ہے۔

.......

/169